Thursday, December 26, 2024, 6:10 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » شادی کی تقریب میں آتشزدگی سے دولہا دلہن سمیت 100 ہلاک

شادی کی تقریب میں آتشزدگی سے دولہا دلہن سمیت 100 ہلاک

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ آتشبازی کے بعد بھڑکی

by NWMNewsDesk
0 comment

شمالی عراق میں شادی کی ایک تقریب کے دوران آتشزدگی سے دولہا اور دلہن سمیت کم از کم 100 افراد ہلاک اور 150زخمی ہو گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ آتشبازی کے بعد بھڑکی تھی۔

آگ کے نتیجے میں شادی ہال بھی خاکستر ہوگیا، عمارت میں لگے لکڑی کے پینلز نے آگ کو مزید بھڑکایا جس سے ہال کی چھت کے کچھ حصے بھی نیچے گرگئے۔

عراقی سول ڈیفنس ڈائریکٹوریٹ کے مطابق، ’ہال کے کچھ حصے گرجانے کی وجہ انتہائی آتش گیر، کم قیمت اور غیرمعیاری تعمیراتی مواد کااستعمال تھا‘۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024