11
کرسمس پریڈ ہر سال شمالی کیرلینا کے شہر جیمز ٹآؤن میں منعقد کی جاتی ہے۔ اس مرتبہ بھی کرسمس سے قبل اس رنگا رنگ پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ جیمز ٹآؤن کی کرسمس پریڈ کا احوال بتارہے ہیں امریکہ میں موجود خبر رساں عامر اسحاق سہروردی۔
جیمر ٹاؤن کی کرسمس پریڈ