128
انڈونیشیا کے جکارتہ ہوائی اڈے پر زمینی عملے کا رکن حآدثے کا شکار ہوگیا۔ کام کے دوران بے دہیانی میں دو دیگر کارکنوں نے سیڑھی ہٹا دی لیکن اس بات کا جہاز کے دروازے پر کھڑے ساتھی کو علم نہ ہوا اور اس نے پاؤں باہر رکھ دیا، سیڑھی نہ ہونے کی وجہ سے وہ دھڑام سے نیچے گر کر زخمی ہوگیا۔
