Monday, July 21, 2025, 3:54 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فرانس نے شامی صدر بشارالاسد کےعالمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

فرانس نے شامی صدر بشارالاسد کےعالمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

وارنٹ کا اجرا 2013 میں سیاسی مخالفین پر مشتبہ کیمیائی حملے کرنے کی وجہ کیا گیا

by NWMNewsDesk
0 comment

فرانس نے شام کے صدر بشار الاسد کی گرفتاری کیلئےعالمی وارنٹ جاری کر دیئے۔

غیر ملکی میڈیارپورٹس میں عدالتی ذرائع اور مدعی کے حوالے سے بتایاگیا کہ بشار الاسد کے خلاف وارنٹ کا اجرا 2013 میں سیاسی مخالفین پر مشتبہ کیمیائی حملے کرنے کی وجہ کیا گیاہے۔

رپورٹس کے مطابق دعویٰ کے مطابق شامی صدر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت دیکراور معاونت کی صورت میں جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ ان حملوں میں دمشق کے قریب کم سے کم 1400 افراد ہلاک ہوگئےتھے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024