پیرس کے ایک بڑے ریلوے اسٹیشن دیئر ڈی لیون پر تین افراد کو ہفتہ کے روز چاقو سے حملہ کر کے زخمی کر دیا گیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
‼️🇫🇷Attaque au couteau à la Gare de #Lyon ce matin à #Paris.
3 personnes blessées dont une en urgence absolue, l’assaillant interpellé par les forces de l’ordre.
Important dispositif de sécurité sur place. pic.twitter.com/95hrsVZ6NS
— Life Info (@life_Info__) February 3, 2024
گرفتار کیے گئے مشتبہ ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ جس نے صبح 8 بجے کے قریب چاقو سے حملہ کرنے کی واردات کی۔ اس وقت ریلوے سٹیشن پر مقامی ٹرینز کی آمد و رفت کے علاوہ سوئٹزرلینڈ اور اٹلی جانے والی ٹرینوں کا بھی وقت تھا۔
پولیس حکام کے مطابق تین زخمیوں میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔۔