Monday, July 21, 2025, 7:32 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فیفا نے مینز پلیئر آف دی ایئر کیلئے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا

فیفا نے مینز پلیئر آف دی ایئر کیلئے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا

پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو لسٹ کا حصہ نہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

فیفا کی جانب سے سال کے بہترین فٹبالر کیلئے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

فیفا کی جانب سے بہترین فٹبالر کیلئے ارجنٹینا کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کو بہترین کھلاڑی کیلئے نامزد کیا گیا ہے، ناروے کے ایرلنگ ہالینڈ اور فرانس کے کلیان امباپے بھی سال کے بہترین کھلاڑی کی نامزدگیوں میں شامل ہیں، پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو لسٹ کا حصہ نہیں ہیں۔

اس سے قبل معروف امریکی میگزین ٹائم نے ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کو سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا تھا، میسی کو ورلڈ کپ اور کلب انٹر میامی میں شاندار کارکردگی پر اعزاز سے نوازا گیا، میگزین کے کوور پر ان کی تصویر بھی شائع ہوئی تھی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024