Monday, June 9, 2025, 10:01 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » لاہور ماسٹر پلان میں اختیارات کا غلط استعمال کیا گیا: ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

لاہور ماسٹر پلان میں اختیارات کا غلط استعمال کیا گیا: ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف سامنے آنے والے شواہد کی بنیاد پر تفتیش کریں گے

by NWMNewsDesk
0 comment

 سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی مشکلات کم نہ ہوئیں

 اینٹی کرپشن اسٹیبشلمنٹ پنجاب نے پرویز الہی کے خلاف ایک اور مقدمے  میں تفتیش کا آغاز کردیا ہے

ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبشلمنٹ پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کا کہنا ہےکہ پرویز الہی نے لاہور ماسٹر پلان میں اختیارات کا غلط استعمال کیا ۔

banner

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبشلمنٹ پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کا کہنا تھا کہ لاہور ماسٹر پلان میں خلاف قانون چیزیں سامنے آرہی تھیں، اس معاملے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ڈی جی اینٹی کرپشن کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف سامنے آنے والے شواہد کی بنیاد پر تفتیش کریں گے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024