Thursday, November 21, 2024, 1:18 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » لیبیا میں غیر قانونی تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 61 افراد ہلاک

لیبیا میں غیر قانونی تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 61 افراد ہلاک

حکام نے کشتی میں سوار 86 میں سے 25 افراد کو بچا لیا

by NWMNewsDesk
0 comment

لیبیا میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس میں سوار 86 میں سے 61 افراد ہلاک ہوگئے۔

لاپتہ ہونے والے 61 افراد کو ہلاک قرار دے دیا گیا ہے، حکام نے کشتی میں سوار 86 میں سے 25 افراد کو بچا لیا جنہیں حراستی مرکز منتقل کرکے طبی امداد دی جا رہی ہے۔

تارکین وطن سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ کشتی میں سوار افراد کا تعلق نائیجیریا، گیمبیا اور دیگر افریقی ملکوں سے تھا۔

خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بدقسمت کشتی میں سوار افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل تھیں، کشتی لیبیا کے شمال مغربی ساحل سے روانہ ہوئی تھی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024