Friday, April 18, 2025, 6:30 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی جج گھریلو جھگڑے میں بیٹے کی فائرنگ سے زخمی

امریکی جج گھریلو جھگڑے میں بیٹے کی فائرنگ سے زخمی

جانی ہارڈوک کی حالت نازک، ملزم کو ایک گھنٹے بعد گرفتار کرلیا گیا

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکا میں ایک نوجوان نے کسی بات پر بحث کے دوران مشتعل ہوکر فائرنگ کرکے اپنے والد کو شدید زخمی کردیا۔

زخمی ہونے والا کوئی اور نہیں، مقامی عدالت کا جج ہے۔

36 سالہ خلفانی ہارڈوِک کا کرمنل ریکارڈ موجود ہے۔ اس نے 2014 میں بھی فائرنگ کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کردیا تھا۔

بیٹے کے ہاتھوں زخمی ہونے والے جانی ہارڈوک منٹگمری کاؤنٹی کی ففٹینتھ جیوڈیشل سرکٹ کے جج ہیں۔

banner

عینی شاہدین کے مطابق جج کے گھر سے جگھڑے کی آوازیں آئیں اور پھر فائرنگ کی آواز سنائی دی۔

خلفانی ہارڈوکن والد کو زخمی کرنے کے بعد بھاگ نکلا۔ پولیس نے ایک گھنٹے بعد اسے گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024