Monday, December 23, 2024, 7:36 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » مصرمیں متعدد گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم، 35 افراد ہلاک

مصرمیں متعدد گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم، 35 افراد ہلاک

تصادم کے نتیجے میں کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی

by NWMNewsDesk
0 comment

مصرمیں متعدد گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم سے 35 افراد ہلاک ہوگئے۔

حادثے میں 60 افراد زخمی ہوئے،تصادم کے نتیجے میں کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی،حادثہ بحیرہ گورنریٹ میں پیش آیا۔

ریسکیو ٹیموں جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمی افراد کواسپتال پہنچایا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024