Saturday, April 19, 2025, 9:09 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » مہنگائی سے پریشان برطانوی عوام کیلئے مالی ریلیف

مہنگائی سے پریشان برطانوی عوام کیلئے مالی ریلیف

سالانہ انرجی بل کی اوسط حد 1,690 پاؤنڈ مقرر

by NWMNewsDesk
0 comment

مہنگائی کی ستائی ہوئی، پریشان برطانوی عوام کے لیے انرجی کے شعبے میں مالی ریلیف کا اعلان کیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انرجی ریگولیٹر آف جم نے سالانہ انرجی بل کی اوسط حد 1,690 پاؤنڈ مقرر کر دی ہے، نئی شرح کا اطلاق رواں سال اپریل سے ہوگا۔

موجودہ شرح کی نسبت نئی شرح میں 12 فیصد کمی کی گئی ہے، نئی اوسط شرح سےصارفین کو انرجی بلز میں 238 پاؤنڈ سالانہ کی بچت ہوگی۔

نئی شرح سےانگلینڈ، ویلز اور اسکاٹ لینڈ کے 29 ملین گھرانوں کو فائدہ ہوگا جبکہ ناردرن آئرلینڈ کے لیے قواعد مختلف ہیں، وہاں بھی قیمتیں کم ہو رہی ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024