Monday, June 9, 2025, 7:05 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نئی دہلی میں دیوالی کے بعد فضائی آلودگی میں سنگین اضافہ، آج پھر سرِ فہرست

نئی دہلی میں دیوالی کے بعد فضائی آلودگی میں سنگین اضافہ، آج پھر سرِ فہرست

لاہور فضائی آلودگی کے لحاظ سے آج دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دیوالی کے بعد فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق نئی دہلی کےکئی علاقوں میں ہوا کے معیار کا انڈیکس سنگین زمرے میں پہنچ گیا۔

نئی دہلی میں آج ائیرکوالٹی انڈیکس420 ریکارڈ کیاگیا۔

اس کے علاوہ پاکستان کا شہر لاہور فضائی آلودگی کے لحاظ سے آج دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے۔

banner

لاہور کا ائیرکوالٹی انڈیکس333 ریکارڈ کیاگیا، اس کے علاوہ عراقی شہر بغداد فضائی آلودگی میں تیسرے نمبر پر ہے جس کا ائیر کوالٹی انڈیکس پیر کے روز 211 ہے۔

دنیا بھر میں آلودگی میں کراچی چوتھے نمبر پر ہے جس کا ائیرکوالٹی انڈیکس197 ریکارڈ کیاگیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024