116
ٹائم میگزین نے سام آلٹمین کو سی ای او آف دی ایئر قرار دے دیا۔
عام طور پر سینٹ لوئس میں تھینکس گیونگ لوگ اپنے خاندان کے ساتھ گزارتے ہیں لیکن سیم آلٹمین نے اس تہوار کو اوپن اے آئی کےکنٹرول کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے گزارا۔
View this post on Instagram
اُنہوں نے کہا کہ چیٹ جی پی ٹی کی ریلیز کے بعد یہ سال ناصرف اوپن اے آئی کے لیے بلکہ پوری دنیا کے لیے ایسا سال بن گیا جب بہت سے لوگوں نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس یعنی مصنوعی ذہانت کو سنجیدگی سے لینا شروع کیا۔
واضح رہے کہ چیٹ جی پی ٹی کو متعارف کرانے کے بعد سام آلٹمین کو دنیا بھر میں شہرت ملی تھی،مگر 17 نومبر کو انہیں اچانک اوپن اے آئی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔