Sunday, January 12, 2025, 4:46 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس کا آغاز23 اپریل سے سوئٹزرلینڈ میں ہوگا

ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس کا آغاز23 اپریل سے سوئٹزرلینڈ میں ہوگا

برطانوی سائیکل سوار ایڈم یٹس اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس کا 67 واں ایڈیشن 23 اپریل سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگ

سائیکل ریس میں دنیا کے نامور سائیکلسٹ شرکت کر یں گے۔

ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس 5 مرحلوں پر محیط ہوگی، سائیکل ریس 23 اپریل سے شروع ہوکر 6 روز جاری رہنے کے بعد 28اپریل کو اختتام پذیر ہوگی۔

ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس میں یو اے ای ٹیم ایمرٹس کے برطانوی سائیکل سوار ایڈم یٹس اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔

banner

ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس کا پہلا ایڈیشن پہلی مرتبہ 1947میں ہوا ، جو بیلجیئم کے سائیکل سوار کیٹیلیر نے جیتا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024