Monday, June 9, 2025, 3:31 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٹیلر سوئفٹ ٹائم میگزین کی 2023 کی بہترین شخصیت قرار

ٹیلر سوئفٹ ٹائم میگزین کی 2023 کی بہترین شخصیت قرار

میگزین نے پرسن آف دی ائیر کے لیے باربی، چارلس سوئم کو بھی شارٹ لسٹ کیا تھا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے لیے 2023 کا سال بہت زیادہ کامیاب ثابت ہوا ہے۔

33 سالہ گلوکارہ کے Eras ورلڈ ٹور نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے تھے جس کے نتیجے میں وہ ارب پتی بن گئیں۔

اب معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے ٹیلر سوئفٹ کو 2023 کی بہترین شخصیت (پرسن آف دی ایئر) قرار دیا ہے۔

banner

1927 سے ہر سال باقاعدگی سے بہترین شخصیت کا انتخاب کرنے والے ٹائم میگزین کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جریدے کا سرورق پوسٹ کیا گیا ہے جس میں ٹیلر سوئفٹ کی تصویر ہے اور انہیں سال کی بہترین شخصیت قرار دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024