Thursday, December 26, 2024, 7:32 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٹیلی گرام کے بانی پاؤل ڈوروف ضمانت پر رہا، فرانس چھوڑنے پر پابندی

ٹیلی گرام کے بانی پاؤل ڈوروف ضمانت پر رہا، فرانس چھوڑنے پر پابندی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات کا سامنا ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی پاؤل ڈوروف کو عدالت نے فرانس نہ چھوڑنے کے شرط پر ضمانت دیدی۔

پاؤل دورو کو بدھ کے روز عدالت میں پیش کیا گیا تھا، انہیں اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات کا سامنا ہے۔

فرانسیسی عدالت نے پاؤل دورو کے فرانس چھوڑنے پر پابندی لگاتے انہیں پچاس لاکھ یورو ضمانت پر دی تاہم انہیں ہفتے میں دو بار پولیس اسٹیشن میں حاضر ہونا پڑے گا۔

https://urdu.newsworldmedia.news/%d9%b9%db%8c%d9%84%db%8c-%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%da%a9%db%92-%d8%a8%d8%a7%d9%86%db%8c-%da%af%d8%b1%d9%81%d8%aa%d8%a7%d8%b1/

banner

الزامات ثابت ہونے پر پاؤل دورو کو 10 برس قید اور 5 ہزار یورو جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

فرانسیسی حکام نے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاؤل کیخلاف تحقیقات کا آغاز فروری میں کیا گیا تھا تاہم سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی انتظامیہ تحقیقات کا جواب دینے سے گریز کرتی رہی تھی۔

12 الزامات کے تحت پاؤل دورو کو 24 اگست کو پیرس پہنچنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024