62
امریکہ میں سردیاں آچکی ہیں اور ایسے میں ونٹر گیمز کے شوقین افراد پہاڑوں کا رخ کرتے ہیں اور برفباری کے بعد اسکینگ سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ایسے ریزورٹ تو ملک کے مختلف حصوں میں ہیں لیکن ایڈاہو کا ٹیمیراک ریزورٹ اپنی علیحدہ شہرت رکھتا ہے کہ جہاں برفباری کے بعد جھیل اور وادی مزید حسین ہوجاتی ہے۔ خبر رساں میں آج عامر اسحاق سہروردی آپ کو اسی ریزورٹ کی سیر کروائیں گے۔