102
اپاپوانیوگنی میں خونریز قبائلی تصدام کے نتیجے میں 64 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق تصادم پاپوا نیو گنی کے دور افتادہ ریجن ہوم لینڈز کے صوبے انگا کے ضلع وپینمانڈا میں پیش آیا۔
پولیس حکام نے بتایا کہ ایمبولین اور سکن قبائل اپنے اپنے اتحادیوں کے ساتھ لڑائی مں شریک ہیں۔
پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے پیر کی صبح تک سڑک کنارے، جنگل اور وپینمانڈا کی پہاڑیوں سے تقریباً 64 لاشیں ملی ہیں۔
