Saturday, April 19, 2025, 9:01 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاک بھارت عوام کے بعد شاداب نے حنا خان کا دل بھی جیت لیا

پاک بھارت عوام کے بعد شاداب نے حنا خان کا دل بھی جیت لیا

پاک بھارت میچ میں پانڈیا کے 'تسمے' باندھنے کی تصویر پربھارتی اداکارہ نے شاداب خان کی کھل کر تعریف کردی

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے بھارت کے کھلاڑی ہاردک پانڈیا کے جوتے کے تسمے باندھنے پر سرحد پاربسنے والوں کے دلوں کو جیت لیا۔

بیٹنگ کے دوران بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کے جوتے کے تسمے کُھلے تو پاکستان کے شاداب خان نے باندھا۔

حنا خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں شاداب خان کی تعریف کی۔

banner

اداکارہ نے لکھا، ’اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے ماڈرن، باصلاحیت، تعلیم یافتہ، امیر، غریب، آپ کس مذہب سے تعلق رکھتے ہیں، آپ کس ملک سے ہیں یا آپ کون سی زبان بولتے ہیں‘۔
بھارتی اداکارہ نے لکھا ‘آپ لوگوں سے کیسا رویہ اختیار کرتے ہیں، یہ اصل میں آپ کی حقیقت بتاتا ہے’۔ ساتھ ہی حنا نے مداحوں کو ‘رحمدلی’ اپنانے کا مشورہ بھی دیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024