Saturday, March 7, 2026, 1:16 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی

100 انڈیکس 59 ہزار 171 پوائنٹس پر بند ہوا

by NWMNewsDesk
0 comment

تاریخی کامیابی کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو ریورس گیئر لگ گیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 2534 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث کے باعث 100 انڈیکس 59 ہزار 171 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈرڈ انڈیکس 61 ہزار 705 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

خیال رہے کہ 13 دسمبر سے اب تک ہنڈرڈ انڈیکس میں 7 ہزار پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024