Sunday, December 22, 2024, 8:50 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان میں مزید چار پولیو نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی

پاکستان میں مزید چار پولیو نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی

کراچی کے دو کوئٹہ، کوہاٹ کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں ایک ماحولیاتی نمونہ میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔

کراچی ایسٹ میں ایک ماحولیاتی نمونہ میں پولیو وائرس پایا گیا ہےٓ۔

محکمہ صحت کے مطابق کراچی کے دو کوئٹہ، کوہاٹ کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اب تک ملک کے 38 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے/

banner

رواں سال اب تک 153 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ۔3 جون سے ملک کے 66 مخصوص اضلاع میں پولیو مہم شروع کی جارہی ہے۔

سربراہ پاکستان پولیو پروگرام ڈاکٹر شہزاد بیگ کا کہنا ہےپولیو مہم میں 1 کروڑ 60 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، تاکہ متاثرہ علاقوں میں خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔

ملک کے مستقبل کو محفوظ بنایا جاسکے ،ڈاکٹر شہزاد بیگ نے والدین سے اپیل کی ہے کہ اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو ویکسین لازمی پلوائیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024