Tuesday, July 22, 2025, 12:50 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں کمرے میں گیس بھرنےسےماں چاربچوں سمیت جاں بحق

پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں کمرے میں گیس بھرنےسےماں چاربچوں سمیت جاں بحق

اہلخانہ کمرے میں گیس کاہیٹرجلاکرسوگئےتھےجس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا، پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان کے سیاحتی شہر ایبٹ آباد میں گیس بھرجانے سے ماں اپنے چار بچوں سمیت جاں بحق جبکہ والد بے ہوش ہوگیا۔

ایبٹ آباد تھانہ نواں شہرکی حدود کھولے چوناکاری میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، کمرےمیں گیس بھرجانے سے ایک ہی خاندان کےپانچ افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونےوالوں میں ماں اورچاربچےشامل ہیں۔

پولیس کےمطابق کمرے میں گیس کاہیٹرجلاکرسوگئےتھےجس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا، پولیس نےتمام نعشیں ایوب ٹیچنگ اسپتال منتقل کی جہاں ڈاکٹروں نے پانچ افراد کی موت کی تصدیق کر دی، جس کے بعد تمام نعشوں کو ورثاء کے حوالے کردیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024