Thursday, September 19, 2024, 12:42 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پنجاب کا سرکاری گندم کے اجرا پر اربوں روپے کی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

پنجاب کا سرکاری گندم کے اجرا پر اربوں روپے کی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

محکمہ خوراک پنجاب کے پاس گندم کے 40 لاکھ ٹن سے زائد ذخائر ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

محکمہ خوراک پنجاب نے سرکاری گندم کے اجرا پر اربوں روپے کی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

حکام کے مطابق سرکاری گندم کی قیمت 3ہزار 900 روپے فی من ہے، 15 اکتوبر سے فلور ملز کو سرکاری گندم کی فراہمی شروع کی جائے گی جس کے بعد ایک ہزار آپریشنل فلور ملز کو سرکاری گندم 4450 روپے فی من فروخت کی جائے گی

حکام کام نے بتایا کہ سرکاری گندم کے اجرا کے بعد 20 کلو آٹے کا تھیلا 2600 روپے میں فروخت کیا جائے گا جب کہ اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2750 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک پنجاب کے پاس گندم کے 40 لاکھ ٹن سے زائد ذخائر ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024