Thursday, April 24, 2025, 5:40 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چینی اور چاول کی عالمی قیمتوں میں مسلسل اضافہ،15 سال کی بلند ترین سطح

چینی اور چاول کی عالمی قیمتوں میں مسلسل اضافہ،15 سال کی بلند ترین سطح

چینی، خوردنی تیل، اناج اور دودھ کی مصنوعات میں اضافہ

by NWMNewsDesk
0 comment

اشیائے خوردونوش کی عالمی قیمتوں پر اقوام متحدہ کی ایک جائزہ رپورٹ جاری 

قوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے مطابق کچھ اجناس جن میں سورج مکھی کا تیل اور بھیڑ کے گوشت کی طلب میں کمی دیکھی گئی ہے تاہم چینی اور چاول کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے جو آج 15 سال کی بلند ترین سطح پر ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق چینی، خوردنی تیل، اناج اور دودھ کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود اگست میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک کا عالمی قیمت انڈیکس دو سال سے زائد عرصے میں اپنی کم ترین سطح پر آگیا۔

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی اور چاول کی قمیتوں میں اضافے کے باوجود اشیائے خوردونوش کی عالمی قیمتیں دو سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024