Thursday, November 21, 2024, 5:59 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کرم میں قبائل کے درمیان کشیدگی،ہلاک افراد کی تعداد 20 ہوگئی

کرم میں قبائل کے درمیان کشیدگی،ہلاک افراد کی تعداد 20 ہوگئی

جھڑپیں رکوانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں : ڈپٹی کمشنر

by NWMNewsDesk
0 comment

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے مختلف مقامات پر قبائل کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے، تازہ جھڑپوں میں مزید ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جھڑپوں میں 6 روز کے دوران 20 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہوچکے ہیں۔

کشیدگی کے باعث ضلع کرم میں آمدورفت کے راستے اور انٹرنیٹ سروس تاحال بند ہے جبکہ مارکیٹوں میں اشیائے خور دو نوش اور ادوایات کی قلت پیدا ہوگئی۔

اس کے علاوہ جھڑپوں کے باعث تعلیمی ادارے بند اور کاروبار زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔

banner

ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ جھڑپیں رکوانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024