110
کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام شخص کو اسپیکر کی حیثیت سے منتخب کرلیا۔
گریگ فرگس کو کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو خود ہاتھ پکڑ کر اسپیکر کی کرسی تک لائے۔
سابق اسپیکر انتھونی روٹا کے مستعفی ہونے کے بعد اسپیکر کی سیٹ خالی تھی، جسٹن ٹروڈو نے نو منتخب اسپیکر کو مبارکباد پیش کی۔
لبرل پارٹی کے گریگ فرگس خفیہ رائے شماری میں کینیڈا کے اڑتیسویں اسپیکر منتخب ہوئے
