Monday, July 21, 2025, 3:58 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ہردیپ سنگھ قتل کے ذمہ داران کو سامنے لانا ضروری ہے، امریکا

ہردیپ سنگھ قتل کے ذمہ داران کو سامنے لانا ضروری ہے، امریکا

بھارت کو کینیڈا کے ساتھ تعاون کا کہا ہے، میتھیع ملر

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکا کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں قتل ہونے والے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کی تحقیقات انتہائی اہم ہیں۔

واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات انتہائی اہم ہیں، قتل کے ذمہ داران کو سامنے لانا ضروری ہے۔

میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کے بیانات کے بعد شدید تشویش ہے، ہردیپ سنگھ قتل کے واقعے پر کینیڈین شراکت داروں سے رابطے میں ہیں۔

ن کا کہنا تھا کہ ہردیپ سنگھ قتل کے واقعے کی تحقیقات کے لئے بھارت کو کینیڈا کے ساتھ تعاون کا کہا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024