Friday, May 9, 2025, 12:12 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یمن : حوثیوں نے دو بحری جہازوں پر 6 میزائل داغے: امریکی فوج

یمن : حوثیوں نے دو بحری جہازوں پر 6 میزائل داغے: امریکی فوج

ایک جہاز کو معمولی نقصان پہنچا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی سینٹرل کمانڈ نے بتایا کہ یمنی حوثی گروپ نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں دو بحری جہازوں پر چھ بیلسٹک میزائل داغے، جس سے ایک جہاز کو معمولی نقصان پہنچا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اینٹی بیلسٹک میزائلوں نے ایک یونانی ملکیتی اور آپریٹڈ بلک کیریئر مارشل آئی لینڈ کے جھنڈے والے جہاز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ جس سے معمولی نقصان ہوا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

حوثیوں کی طرف سے فائر کیے گئے تیسرے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل نے ایک اور جہاز جو یونانی جہاز کے قریب تھا کو نشانہ بنایا، لیکن جہاز اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہا۔

banner

19 نومبر سے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب میں تجارتی بحری جہازوں پر درجنوں حملے کیے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024