Sunday, June 29, 2025, 2:35 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یورپی یونین کا سخاروف پرائز ‘مہسا امینی’ کو دینے کا اعلان

یورپی یونین کا سخاروف پرائز ‘مہسا امینی’ کو دینے کا اعلان

یوارڈ 13 دسمبر 2023 کو خصوصی تقریب میں دیا جائے گا

by NWMNewsDesk
0 comment

یورپی یونین کی جانب سے انسانی حقوق کا سب سے بڑ ا انعام سخاروف پرائز 2023 ایران سے تعلق رکھنے والی مہسا امینی کو دینے کا اعلان کیا ہے۔

مہسا امینی کو ایران میں نامناسب طریقے سے حجاب لینے پرگرفتار کیا گیا تھا جہاں انکی حراست کے دوران موت ہوگئی تھی۔مہسا امینی کی موت نے ایران میں پرتشدد مظاہروں کو جنم دیا۔16ستمبر کو مہسا کے قتل کو ایک سال مکمل ہواتھا۔

یورپی یونین کا سخاروف پرائز کیا ہے؟

یہ انعام یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے آزادی فکر اور انسانی حقوق کا دفاع کرنے والے افراد اور گروہوں کو دیا جاتا ہے۔ اس کا نام سوویت ماہرطبیعیات، سیاسی منحرف اور 1975 کے نوبل امن انعام یافتہ آندرے سخاروف کے اعزاز میں رکھا گیا ہے۔

banner

اس ایوارڈ کی انعامی رقم 50 ہزار یورو ہےجو 13 دسمبر 2023 کو یورپین پارلیمنٹ میں منعقد ہونے والی خصوصی تقریب میں دیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024