Tuesday, January 21, 2025, 10:19 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیلی پارلیمنٹ نے الجزیرہ ٹی وی پر پابندی کا قانون منظورکرلیا

اسرائیلی پارلیمنٹ نے الجزیرہ ٹی وی پر پابندی کا قانون منظورکرلیا

الجزیرہ اب اسرائیل میں نشر نہیں کیا جائےگا: اسرائیلی وزیراعظم

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی پارلیمنٹ نے قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ ٹی وی کو اسرائیل میں بند کرنےکا قانون منظورکرلیا۔

اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت حکومت سکیورٹی صورتحال کے تحت غیر ملکی نشریاتی اداروں کو بند کرنےکا اختیار رکھتی ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے سوشل میڈیا پوسٹ میں اعلان کیا کہ الجزیرہ اب اسرائیل میں نشر نہیں کیا جائےگا، نئے قانون کے مطابق فوری کارروائی ہوگی۔

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے دوران الجزیرہ کے متعدد صحافی اور ان کے اہلخانہ ہلاک ہوچکے ہیں۔

banner

گزشتہ سال 25 اکتوبر کو ایک فضائی حملے میں غزہ کے بیورو چیف کی اہلیہ، بیٹا، بیٹی، پوتا اور 8 دیگر رشتہ دار ہلاک ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024