Sunday, July 6, 2025, 9:45 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی

برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی

برازیل کو فیفا کانگریس میں پاکستان سمیت 119 ملکوں نے ووٹ دیا

by NWMNewsDesk
0 comment

برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی۔

برازیل کو فیفا کانگریس میں پاکستان سمیت 119 ملکوں نے ووٹ دیا، اس کے علاوہ بیلجیئم، نیدرلینڈز اور جرمنی کی مشترکہ بڈ کو 78 ووٹ ملے۔

خیال رہے کہ 2027 ویمن ورلڈکپ ٹورنامنٹ کا دسواں ایڈیشن ہوگا اور ویمن فٹبال ورلڈکپ میں 10 ٹیمیں شریک ہوں گی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024