103
برطانیہ کی کاؤنٹی بکنگھم شائر میں کرسمس کے روز چاقو کے وار سے دو خواتین کو ہلاک کر دیا گیا۔
جمعرات کو ٹاؤن ملٹن کینز میں چاقو کے وار سے دو خواتین جان کی بازی ہار گئیں۔
ٹاؤن ملٹن کینز میں چاقو کے وار سے ایک مرد اور ایک لڑکا شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ٹاؤن ملٹن کینز میں چاقو سے حملے کے الزام میں 49 سال کے شخص کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔
چاقو سے وارکے واقعہ میں ایک کتا بھی زخمی ہوا تھا جو بعد ازاں مرگیا۔
