Sunday, September 15, 2024, 4:54 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز

بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز

مختلف کارروائیوں میں پانچ باغی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوئے؛ آئی ایس پی آر

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستانی فوج نے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں مسلح بلوچ علیحدگی پسندوں کے خلاف آپریشن کے آغاز کردیا ہے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عسکریت پسندوں کے خلاف خفیہ اطلاعات کی بنیا د پر کارروائیاں شروع کی گئی ہیں۔

فوج کی جانب سے یہ اعلان رواں ہفتے بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے مسلح حملوں میں ساٹھ سے زائد افراد کی ہلاکتوں کے بعد کیا گیا ہے۔

فوج کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں کی گئی تین مختلف کارروائیوں میں پانچ باغی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوئے۔

banner

اس بیان میں مزید کہاگیا ہے، ”آپریشن اس وقت تک جاری رہے گا جب تک کہ ظالمانہ کارروائیوں کے تمام مجرموں، سہولت کاروں اور ان کی مدد کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا۔‘‘

صوبے میں سرگرم علیحدگی پسند گرپوں میں سے ایک بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے حالیہ برسوں میں اپنے مہلک ترین حملوں میں سے ایک کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024