Saturday, July 26, 2025, 11:16 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بینن میں پٹرول کے گودام میں آگ لگنے سے 35 افراد ہلاک

بینن میں پٹرول کے گودام میں آگ لگنے سے 35 افراد ہلاک

جائے وقوع سے 12سے زائد زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،حکام

by NWMNewsDesk
0 comment

فریقی ملک بینن میں پٹرول کے گودام میں آگ لگنے سے 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

عالمی خبررساں ادارے کے مطابق آگ گاڑی سے پٹرول کے ڈرم اتارتے ہوئے بھڑکی ۔حکام کے مطابق ابتدائی طور پرایک بچے سمیت 35 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں اور 12سے زائد زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بینن میں اس کے پڑوسی ملک نائجیریا سے اسمگل شدہ پیٹرول آتا ہے اور عام قصبوں اور محلوں میں ذخیرہ کر کے فروخت کیا جاتا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024