Wednesday, January 1, 2025, 11:55 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان میں پیٹرول مزید سستا کردیا گیا

پاکستان میں پیٹرول مزید سستا کردیا گیا

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 07 پیسے فی لیٹر کمی

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان کی وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 07 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 247 روپے 3 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے

وزات خزانہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 40 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ ڈیزل کی نئی قیمت 246 روپے 29 پیسےہوگئی ہے۔

لائٹ ڈیزل ایک روپے 3 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 140روپے 90 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

banner

اس کے علاوہ مٹی کا تیل بھی 3 روپے 57 پیسے فی لیٹر سستا ہو گیا ہے جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 154 روپے 90 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔

واضح رہے کہ یکم جون سے یکم اکتوبر 2024 تک پیٹرول کی قیمت میں 21 روپے 23 پیسے فی لیٹرکمی ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ یکم جون سے یکم اکتوبر2024 تک ڈیزل 18 روپے 67 پیسے فی لیٹر سستا ہوا ہے

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024