Monday, December 23, 2024, 6:28 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیل میں حکومت مخالف احتجاج، نیتن یاہو نے جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کردیا

اسرائیل میں حکومت مخالف احتجاج، نیتن یاہو نے جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کردیا

مظاہرین کا وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ملک میں جلد انتخابات کا مطالبہ مسترد کردیا۔

تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں مظاہرین پولیس کی ناکہ بندی توڑتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔

مظاہرین نے اسرائیل میں جلد الیکشن اور نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا۔

اسرائیلی پرچم اٹھائے مظاہرین نے نیتن یاہو کی حکومت کو تباہی اور بربادی کا ذمہ دار قرار دیا

banner

گزشتہ برس 7 اکتوبر کو اسرائیل کے غزہ پر حملے کے بعد سے نیتن یاہو کی مقبولیت میں تیزی سے کمی ہوئی ہے اور غزہ کی صورتحال کے پیش نظر ان کے استعفے کا مطالبہ بھی زور پکڑتا جارہا ہے۔

غزہ پر اسرائیل کے مسلسل حملوں سے اسرائیل میں جلد انتخابات کا مطالبہ زور پکڑ رہا اور مظاہرین نیتن یاہو کے استعفے کا بھی مطالبہ کررہے ہیں

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024