Saturday, April 19, 2025, 8:19 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیل نے غزہ کے اسپتال پر بم برسادیئے، 800 سے زائد فلسطینی مارے گے

اسرائیل نے غزہ کے اسپتال پر بم برسادیئے، 800 سے زائد فلسطینی مارے گے

حملے میں طبی عملہ، مریض اور عام شہری جان سے گئے، فلسطینی اتھارٹی

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے غزہ کے اسپتال پر بمباری کردی

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ میں موجود اسپتال کو نشانہ بنایا ۔ حملے میں 500 سے زائد فلسطینی جان سے گئے ۔

مرنے والوں میں طبی عملہ، مریض اور عام شہری نشانہ بنے۔ بمباری میں 600 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، متعدد افراد کی حالت تشویش ناک ہے اور اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

banner

اسرائیل ڈیفنس فورسزکا کہنا ہے کہ ان کے پاس حملے کی مزید تفصیلات نہیں ہیں۔ (IDF) اس کی تحقیقات کر رہی ہیں کہ اسپتال میں کیا ہوا۔

دس روز کے دوران اسرائیلی حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 3500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔

فسلطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں سے 12 ہزار 500 افراد زخمی ہوئے ہیں، 1000 سے زائد بچے اور ہزار سے زائد خواتین شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024