Friday, October 24, 2025, 1:37 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بحیرہ احمر میں حملوں کیلئے حوثیوں کی فنڈنگ کرنیوالے ایرانی نیٹ ورک پر امریکی پابندیاں

بحیرہ احمر میں حملوں کیلئے حوثیوں کی فنڈنگ کرنیوالے ایرانی نیٹ ورک پر امریکی پابندیاں

ترکیہ اور یمن میں قائم تین ایکسچینج کمپنیاں حوثیوں کو ایرانی مالی مدد پہنچا رہی تھیں: امریکی محکمہ خزانہ

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ نے بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کے ردعمل میں ایک شخص اور تین ایکسچینج کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔

امریکہ نے ان پر یمنی حوثی گروپ کو ایرانی مالی امداد کی منتقلی میں سہولت فراہم کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں بتایا کہ یہ ایکسچینج کمپنیاں ترکی اور یمن میں قائم ہیں۔

ٹریژری انڈر سیکرٹری برائن نیلسن نے بیان میں کہا کہ آج کی کارروائی حوثیوں کے لیے فنڈز کے غیر قانونی بہاؤ کو محدود کرنے کے ہمارے عزم کی نشاندہی کرتی ہے۔ حوثی حملے کرکے خطے کو مزید غیر مستحکم کرنے کی طرف جارہے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024