Thursday, December 26, 2024, 8:54 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بلوچستان میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 6 افراد پھنس گئے، 4 کی لاشیں نکال لی گئی

بلوچستان میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 6 افراد پھنس گئے، 4 کی لاشیں نکال لی گئی

ایک ہزار فٹ کی گہرائی میں پھنسے 6 کان کنوں کو نکالنے کیلئے ریسکیوآپریشن جاری

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں ہرنائی کے علاقے زردآلو میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے زوردار دھماکے کے بعد کوئلے کی کان دھنس گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کان میں پھنسے 10 مزدوروں کو نکالنے کیلئے جانے والے مزید 8 افراد بھی وہیں پھنس گئے ہیں جس کے بعد کان میں پنھسے 18 افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو ٹیمیں روانہ کی گئیں۔

چیف مائنزانسپکٹر کا کہنا ہے کہ کوئلہ کان میں پھنسے 8 کان کنوں کو نکال لیا گیا ہے جبکہ 4 کان کنوں کی لاشیں بھی نکال لی گئیں ہیں کان میں پھنسے مزید افراد کی تلاش کیلئے ریسکیوآپریشن جاری ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ساتھ ہی ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی بھی ہدایت کردی ہیں۔

banner

ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ دو ٹیمیں ہرنائی روانہ کردی گئی ہیں، ایک ہزار فٹ کی گہرائی میں پھنسے 6کان کنوں کو نکالنے کیلئے ریسکیوآپریشن جاری ہ

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024