Sunday, December 22, 2024, 5:26 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارت نے پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا

بھارت نے پاکستان سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا

حافظ سعید پلوامہ حملے کی تحقیقات میں نامزد

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارت نے پاکستان سے کالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے حافظ سعید کو پلوامہ حملے کی تحقیقات میں نامزد کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایاکہ بھارت حکومت نے پاکستانی وزارت خارجہ کو درخواست دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے پہلے پلوامہ حملے میں جیش محمد کے ملوث ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔

banner

وزارت خارجہ نے بھارتی مطالبے کی تصدیق یا تردید سے گریز کیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال لاہور کی عدالت نے غیر قانونی فنڈنگ کے کیسز میں حافظ سعید کو 31 برس قید کی سزا سنائی تھی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024