Sunday, March 30, 2025, 7:35 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » تھائی لینڈ حکومت نے اسرائیل میں اپنے 18 شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

تھائی لینڈ حکومت نے اسرائیل میں اپنے 18 شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

امید کی جاری ہے کہ حماس تھائی یرغمالیوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچائے گی

by NWMNewsDesk
0 comment

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل میں جاری جھڑپوں میں کم از کم 18 تھائی شہری ہلاک ہوئے ہیں اور فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے متعدد تھائی شہریوں کو یرغمال بنالیا ہے۔

اس حوالے سے تھائی لینڈ کی جانب سے امید کی جاری ہے کہ حماس تھائی یرغمالیوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچائے گی

تھائی لینڈ کا کہنا ہےکہ اسرائیل میں موجود تھائی شہریوں کا کسی تنازع سے لینا دینا نہیں، اسرائیلی حکومت تھائی شہریوں کی بحفاظت بازیابی میں مدد کرے گی۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر حملے کیے جارہے ہیں، گزشتہ رات غزہ میں 200 اہداف کو نشانہ بنایا گیا، ان نشانوں میں ایک بلند عمارت، فلیٹ اور ایک مسجد شامل ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024