Friday, October 24, 2025, 12:17 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » خلیج تعاون کونسل اور جنوبی کوریا میں آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط

خلیج تعاون کونسل اور جنوبی کوریا میں آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط

معاہدے پر دستخط پانچ مذاکراتی ادوار پر میحط نتائج کے نتیجے میں ہوئے

by NWMNewsDesk
0 comment

خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) اور جنوبی کوریا نے اقتصادی تعلقات کے فروغ کےلیے ایک تاریخی آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل نےکہا ہے کہ معاہدے پر دستخط پانچ مذاکراتی ادوار پر میحط نتائج کے نتیجے میں ہوئے ہیں جو دونوں فریقوں کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کی حقیقی باہمی خواہش کی عکاسی کرتے ہیں۔

سیکرٹری جنرل نے کہا کہ یہ معاہدہ جی سی سی رہنماوں کی دیگر ممالک اور بین الاقوامی بلاکس کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے، مشترکہ تجارتی اور سرمایہ کاری کے مفادات کے حصول کےلیے ہدایات کے مطابق ہے۔

انہوں نے کہا کہ معاہدے میں 18 چیپٹر شامل ہیں جن میں اشیا، خدمات اور سرکاری خریداری کے ساتھ ڈیجیٹل تجارت اور چھوٹے اور درمیانے تجارتی اداروں کے شعبوں میں تعاون شامل ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024