51
روس کے موجودہ صدر لادی میرپیوٹن اگلے سال بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے۔
کریملن ترجمان کا تصدیق کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کامیابی کی صورت میں ولادی میر پیوٹن دوہزار تیس تک روس کے صدر رہیں گے ۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیوٹن جوزف اسٹالین کے بعد سب سے زیادہ عرصے تک برقرار رہنےوالے روسی رہنما ہیں ۔ وہ انیس سو ننانوے میں اقتدار میں آئے تھے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ رائےعامہ ولادی میر پیوٹن کو80فیصد عوام کی مقبولیت حاصل ہے۔