Thursday, September 19, 2024, 8:10 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » لندن سے مختلف یورپی ممالک میں جانے والی تمام ٹرینیں منسوخ

لندن سے مختلف یورپی ممالک میں جانے والی تمام ٹرینیں منسوخ

چینل ٹنل آپریٹر کی ہڑتال پر30 یورو اسٹار ٹرینیں منسوخ ہوئیں

by NWMNewsDesk
0 comment

ہنگامی ہڑتال کی کال پر لندن سے مختلف یورپی ممالک میں جانے والی تمام ٹرینیں منسوخ کردی گئیں۔

ہنگامی ہڑتال کی کال چینل ٹنل آپریٹر کی طرف سے دی گئی جس کے باعث 30 یورو اسٹار ٹرینیں منسوخ ہوئیں، 500 سے زائد مسافر یورو اسٹار سٹیشن پر پھنس گئے۔

چینل ٹنل آپریٹر کے مطابق ہڑتال کب تک چلتی ہے کچھ نہیں کہا جا سکتا، ہڑتال فرانس میں یورو ٹنل ٹرین کے عملے کی جانب سے کی گئی ہے، یوروسٹار ٹرین لندن ، پیرس اور برسلز کے درمیان چلتی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024