Tuesday, December 3, 2024, 12:49 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » میلورکا اوپن : الیجینڈرو ٹیبیلو الواریزاورڈیاگو ہیڈلگو فائنل میں پہنچ گئے

میلورکا اوپن : الیجینڈرو ٹیبیلو الواریزاورڈیاگو ہیڈلگو فائنل میں پہنچ گئے

ناتھینیل لیمنس اور جیکسن ودرو پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ امریکی جوڑی کو ٹائی بریک پر شکست

by NWMNewsDesk
0 comment

چلی کے ٹینس کھلاڑی الیجینڈرو ٹیبیلو الواریز اور ان کے ایکواڈور کے جوڑی دار ڈیاگو ہیڈلگو نے اپنی فتوحا ت کو برقرار رکھتے ہوئے اے ٹی پی مینز ڈبلز فائنل میں اپنی جگہ بنالی ۔

آج سپین کے جنوب مغرب کے شہر سانتا پونسا کے گراس کورٹ پر جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میچ میں چلی کے ٹینس کھلاڑی الیجینڈرو ٹیبیلو الواریز اور ان کے ایکواڈور کے جوڑی دار ڈیاگو ہیڈلگو نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔

انہوں نے حریف ناتھینیل لیمنس اور جیکسن ودرو پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ امریکی جوڑی کو ٹائی بریک پر اسٹریٹ سیٹس میں 6-7(3-7) اور 6-7(5-7) سے شکست دے کر نہ صرف ایونٹ سے باہر کر دیا بلکہ فائنل کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024