Thursday, November 14, 2024, 12:22 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نئی حکومت بنتے ہی پاکستان کرکٹ بورڈ میں پھر اکھاڑ پچھاڑ

نئی حکومت بنتے ہی پاکستان کرکٹ بورڈ میں پھر اکھاڑ پچھاڑ

'کوئی سربراہ نہیں ہوگا'، کپتان سمیت 7 افراد پر مشتمل پی سی بی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔

محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے بتایا کہ سلیکشن کمیٹی کی از سر نو تنظیم کی ہے۔ سلیکشن کمیٹی اب 7 افراد پر مشتمل ہو گی، نئی چیز یہ ہے کہ اب سلیکشن کمیٹی میں کوئی چیئرمین نہیں ہو گا۔

انہوں نے بتایا کہ سلیکشن کمیٹی میں محمد یوسف ، وہاب ریاض ، عبدالرزاق، اسدشفیق، ہیڈ کوچ ، کپتان اور ایک اینالسٹ شامل ہوگا۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ساتوں ممبران مشاورت کے ساتھ فیصلہ کیا کریں گے،کمیٹی ہر فیصلے کو حتمی شکل دے گی ،تمام ساتوں ارکان کے پاس یکساں اختیار ہو گا۔

banner

ان کا کہنا تھا کہ کوچز پر کام ہو رہا ہے ، جب بھی فائنل ہو گا تو آپ کو بتائیں گے ، چار 5 دن میں کوچز کا معاملہ بھی فائنل ہو جائے گا۔

محسن نوقی نت کہا کہ ورلڈ کپ کی ضرورت تھی اس لیے ٹیم مضبوط کرنے کیلئے عماد وسیم سے سادہ بات ہوئی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024