Tuesday, June 10, 2025, 1:56 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نیدر لینڈ کے میکس ورسٹافین نے جاپان گراں پری جیت لی

نیدر لینڈ کے میکس ورسٹافین نے جاپان گراں پری جیت لی

میکس ورسٹافین نے مقررہ فاصلہ ایک گھنٹے 30 منٹ اور 59 سیکنڈ میں طے کیا

by NWMNewsDesk
0 comment

فارمولا ون ڈرائیونگ میں کمال مہارت دکھاتے ہوئے نیدر لینڈ کے میکس ورسٹافین نے جاپان گراں پری جیت لی۔

نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والے میکس ورسٹافین نے مقررہ فاصلہ ایک گھنٹے 30 منٹ اور 59 سیکنڈ میں طے کیا، دو بار کے عالمی چیمپئن کی یہ اس سیزن کی 13ویں جیت ہے۔

مقابلوں میں برطانیہ کے لینڈو دوسرے نمبر پر رہے جبکہ آسٹریلیا کے آسکر پیسٹری تیسری پوزیشن حاصل کر سکے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024