Saturday, April 19, 2025, 1:06 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پولینڈ میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف کسان سڑکوں پر نکل آئے، اہم شاہراہیں بند

پولینڈ میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف کسان سڑکوں پر نکل آئے، اہم شاہراہیں بند

مظاہرین نے پولینڈ جرمن سرحد کو بھی بلاک کر دیا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

پولینڈ میں کسانوں نے حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ملک بھر میں شدید احتجاج کرتے ہوئے اہم شاہراہیں بند کر دیں۔

احتجاج کے نتیجے میں آمد و رفت بری طرح متاثر ہو گئی، مظاہرین نے مظاہرین نے پولینڈ جرمن سرحد کو بھی بلاک کر دیا۔

مظاہرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی اور یوکرین سے زرعی درآمدات پر کسٹم ڈیوٹی دوبارہ لگانے کا مطالبہ کیا۔

ترجمان کسان یونین نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے بھی نافذ کی گئی زرعی پالیسیز کی مخالفت کرتے ہیں۔

banner

واضح رہے کہ پولینڈ کی جانب سے یوکرین پر روس کے حملے کے بعد کسٹم ڈیوٹی معاف کر دی گئی تھی جس کے بعد سے پولینڈ اور یورپی یونین کے دیگر مقامات پر کسان چند مہینوں سے سراپا احتجاج ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024