Thursday, November 14, 2024, 6:22 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پیرس اولمپکس کا حساس سکیورٹی پلان چوری ہوگیا

پیرس اولمپکس کا حساس سکیورٹی پلان چوری ہوگیا

کمپیوٹر اور دو پرائیویٹ میموری یونٹس پر مشتمل بیگ چوری

by NWMNewsDesk
0 comment

فرانس کے شہر پیرس میں رواں برس ہونیوالے اولمپکس ایونٹ کا حساس سکیورٹی پلان چوری ہوگیا۔

فرانسیسی دارالحکومت ’پیرس‘ کے گارے ڈو نورڈ اسٹیشن پر ایک ٹرین سے کمپیوٹر اور دو پرائیویٹ میموری یونٹس پر مشتمل بیگ چوری ہونے کے بعد فرانس میں پولیس کی خدمات خطرے میں پڑ گئی ہیں۔

پولیس نے اطلاع دی کہ بیگ پیرس سٹی کونسل کے ایک انجینیر کا تھا بیگ کو انجینیر کی سیٹ کے اوپر سامان والے ڈبے میں رکھا گیا تھا۔ ٹرین کی تاخیر کی وجہ سےانہیں ٹرین بدلنا پڑی مگر سامان رہ گیا۔

انجینیر نے بتایا کہ اس کے کمپیوٹر اور دو میموری یونٹس میں حساس ڈیٹا موجود ہے، اس میں میونسپل پولیس کے اولمپک گیمز کی سکیورٹی کا پلان بھی موجود ہے، علاقائی ٹرانسپورٹ پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024