Thursday, September 24, 2026, 2:59 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کینیڈین انتخابات میں 6 پاکستانی نژاد شہری بھ کامیاب

کینیڈین انتخابات میں 6 پاکستانی نژاد شہری بھ کامیاب

by NWMNewsDesk
0 comment

 

 

کینیڈا کے وفاقی انتخابات میں 6 پاکستانی نژاد کینیڈین کامیاب ہوگئے۔

اسکار بورو ڈان ویلی ایسٹ سے سلمٰی زاہد، مسی ساگا ایرن ملز سے اقرا خالد اور برامپٹن چِنگوزی پارک سے شفقت علی کامیاب ہوئے۔

banner

اٹاوہ سینٹر سے یاسر نقوی، پیئرفونڈز ڈالرڈ سے سمیر زبیری اور ہملٹن سینٹر سے اسلم رانا لبرل پارٹی آف کینیڈا کے پلیٹ فارم سے الیکشن جیتے ہیں

سلمٰی زاہد، اقرا خالد، شفقت علی، یاسر نقوی اور سمیر زبیری پہلے بھی ارکانِ پارلیمنٹ رہ چکے ہیں جبکہ اسلم رانا پہلی بار رکنِ پارلیمنٹ بنے ہیں۔

اس الیکشن میں 50 سے زائد پاکستانی نژاد امیدواران حصّہ لے رہے تھے۔

 

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024